بھٹکل : بین الجماعتی کانفرنس کے بعد نفاذِ تجاویز کی جانب پیش رفت ، مسجد تنظیم ملیہ میں اجلاسِ عام ، اصلاحِ معاشرہ کے لیے علماء کا عملی اقدامات پر زور، نسلوں کی دینی تربیت اور مقصدِ زندگی پر خصوصی خطاب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل (فکروخبرنیوز) گزشتہ ماہ منعقدہ پانچویں بین الجماعتی کانفرنس میں منظور شدہ تجاویز کے عملی نفاذ کے سلسلے میں آج بعد نمازِ عشاء مسجد تنظیم ملیہ میں ایک اہم اجلاسِ عام مجلس اصلاح وتنظیم کے زیر اہتمام ’’معاشرہ…
