بھٹکل(فکروخبرنیوز) فاروقی مسجد(مسجد عمر فاروق) کی تعمیر نو کے بعد کل عصر کی نماز کے ساتھ افتتاح عمل میں آیا جس کی امامت قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبدالرب ندوی نے کی۔ اس موقع پر منعقدہ پروگرام میں علماء نے مسجد کے قیام کے بعد اس کی آبادی کی فکر کرنے اور اس کے لیے […]