محمد ياسين نائطي ندوي کلی بن کھِلی تھی، ابھی تو خوشبو بکھیرنی تھی، مگر تقدیر کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ وہ نیک سیرت، فرمانبردار، اور باادب شاگرد، جو اپنے اخلاق، محنت، اور ادب سے سب کے دلوں میں جگہ بنا چکا تھا، آج ہمیں اداس کر کے چلا گیا۔ آه ماصف، ہم كو چهوڑ […]