سرپرستان مرکز کی صدارت میں ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر متعدد اہم تجاویز منظور! بنگلور، 10/نومبر (پریس ریلیز) مرکز تحفظ اسلام ہند کا دو روزہ چوتھا ”سالانہ مشاورتی اجلاس“ 08/ اور 09/نومبر 2025ء کو بروز سنیچر و اتوار جامعہ تعلیم القرآن بنگلور میں سرپرستان مرکز کی زیر صدارت بحسن و خوبی منعقد ہوا، […]