سابق وزیراعظم منموہن سنگھ انتقال کرگئے

نئی دہلی : سابق وزیراعظم منموہن سنگھ 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ شام کو ان کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا۔وہ ایک منجھے ہوئے سیاست دان، ماہر اقتصادیات، ماہر تعلیم، اور بیوروکریٹ تھے،…