ضلع اترکنڑا میں ریت کانکنی پر پابندی کے لیے بی جے پی ذمہ دار ہے۔ اس بات کا اظہار ہوناور بلاک کانگریس کے صدر گووندا نائک نے بھٹکل میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ تعمیری کاموں کے علاوہ سرکاری ترقیاتی کاموں کے لیے ریت دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے ضلع […]