منگلورو: ریلوے پٹریوں کے قریب پتھررکھنے کی وجہ سے دو ٹرینوں کے گزرنے کے دوران ایک زور دار آواز آئی جس سے مقامی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ گھبرائے لوگوں نے آواز کی طرف سے بھاگنا شروع کردیا اور تھوکوٹو اووربریج کے قریب جاکر رک گیے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی رات تقریباً 8:05 […]