ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے سیلابی کیفیت اختیار کرلی۔ سیلابی ریلے نے رہائشی علاقے میں داخل ہوکر اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔ […]