Tag maktab jamia islamia kargedde

مکتب جامعہ اسلامیہ کارگدے کی طرف سے اسلامی ثقافتی نمائش کا انعقاد ، غزوات ، تاریخِ ہند ، مسلم سائنسدان ، فلسطین اور بھٹکل کی تاریخ جیسے اہم موضوعات کو اجاگر کرنے کی کامیاب کوشش

بھٹکل  (فکر و خبر نیوز ) مکتب جامعہ اسلامیہ بھٹکل کارگدے کے طلباء نے اسلامی ثقافتی نمائش کا آج شاندار اہتمام کیا۔ اس ثقافتی نمائش میں اسلام کے مختلف ادوار کے کارنامے بچوں نے ماڈل کی شکل میں پیش کر…