Tag Makkah Quran Contest

مکہ مکرمہ عالمی مسابقہ قرآن کے لیے ہندوستان سے منتخب ہوئے دو حفاظ : جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طالب علم محمد بن شکیب شاہ بندری بھی شامل

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمیں پر منعقد ہونے والے باوقار ‘شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی مقابلۂ قرآن کریم 1448ھ’ کے لیے ہندوستان کی نمائندگی کرنے والے امیدواروں کا حتمی انتخاب عمل میں آیا ہے۔ ملک بھر کے باصلاحیت…