بھٹکل : (فکروخبرنیوز) ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی ﷺ کے عنوان کے تحت مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی طرف سے کل رات بعد عشاء نعتیہ اور کوئز مقابلے کا انعقاد شہر کے آمنہ پیلس میں کیا گیا جس میں مختلف مدارس اور اسکولوں کے طلبہ نے اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ […]