بیلتنگنڈی : بار بار جرائم میں ملوث افراد کے خلاف جاری کارروائی کے تحت بیلتنگنڈی پولیس نے اجیرے کے رہائشی مہیش شیٹی تھیمرودی کے خلاف ایک سال کے لیے ضلع بدر(برطرفی (Externment کا حکم نامہ جاری کروایا ہے۔ ملزم کے خلاف ضلع کے مختلف تھانوں میں 32 سے زائد مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔ تفصیلات کے […]