Tag Maharashtra Politics

وقت مقررہ پر نماز پڑھنا مسلمان پر فرض، اس پر اعتراض کیوں ، طلبا سے معافی منگوانے پر ابوعاصم اعظمی کا سخت ردعمل

مہاراشٹر سماج وادی پارٹی رہنما اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے کلیان آئیڈیل فارمیسی کالج میں وشوہندوپریشد اور بجرنگ دل کی غنڈہ گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں ہندو مسلمان کے نام پر تقسیم اور نفرت…