مدرسہ مصباح العلوم گنگولی کا سالانہ جلسہ ، طلبہ نے پیش کیا دلچسپ ثقافتی پروگرام ، طلبہ کے درمیان انعامات تقسیم گنگولی (فکروخبرنیوز) مدرسہ مصباح العلوم گنگولی کا سالانہ اور تکمیلِ حفظ وتقسیمِ انعامات کا پروگرام کل بعد عصر ٹھیک پانچ بجے مدرسہ کے احاطہ میں منعقد کیا گیا جس میں مدرسہ کے طلبہ نے […]