میسورو(فکروخبرنیوز) وزیراعلیٰ سدارمیا نے اعلان کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں مبینہ ووٹ فراڈ کے الزامات کی جانچ محکمۂ قانون کرے گا اور ایڈوکیٹ جنرل کی سفارشات کی روشنی میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔ میسورو ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ووٹ فراڈ […]