(فکروخبر/ذرائع)سرائیل کی فوج نے سنیچر کو کہا ہے کہ جمعے کو بیروت پر ایک فضائی حملے میں عسکریت پسند گروپ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ مارے گئے ہیں۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ اُس نے بیروت کے جنوب میں داحیہ میں واقع حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر کو ہدف بنا […]