کوکن کے لیے خوشخبری: انجمن درد مندانِ تعلیم کو لاء کالج کی منظوری، اقلیتی طبقے کے خوابوں کو نئی تعبیر

مہاڈ : کوکن کے علمی وسماجی حلقوں میں خوشی کی لہر اس دوقت دوڑ گئی جب انجمن درد مندان تعلیم ٹرسٹ مہاڈ کے تحت قائم ہونے والا درد مند لاء کالج کو حکومت کی جانب سے باضابطہ منظوری مل گئی۔…
