بدھ کے روز فاریسٹ لینڈ رائٹس اسٹرگل کمیٹی کی قیادت میں بڑی تعداد میں کارکنان سرکیوٹ ہاؤس سے منی وِدھان سودھا کی جانب مارچ کرتے دکھائی دیے۔ ریلی کا مقصد ان خاندانوں کے حق میں آواز اٹھانا تھا جو کئی دہائیوں سے جنگلاتی زمین پر مقیم ہیں اور بے دخلی کی کارروائیوں سے خوف زدہ […]