لداخ کے ضلع لیہہ میں بدھ کے روز اچانک تشدد بھڑک اٹھا، ۔ احتجاج کرنے والے نوجوانوں نے پتھراؤ کیا، پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں اور یہاں تک خبر ہے کہ بی جے پی کے دفتر کو آگ لگا دی گئی۔ پرتشدد مظاہروں میں چار افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوئے۔ لداخ اور کارگل میں […]