آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں جمعہ کی صبح ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں حیدرآباد سے بنگلورو جا رہی ایک مسافر بس اچانک آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ حادثہ کرنول کے کللّور منڈل کے چِنّا ٹیکور علاقے میں پیش آیا، جہاں کاویری ٹریولز کی بس ایک دو پہیہ […]