کنداپور (فکروخبر نیوز) ہنگاراکٹے کے قریب پیش آئے ایک حادثے میں ماہی گیری کی کشتی ’’مہاکالی‘‘ کو شدید نقصان پہنچا، جس کے نتیجے میں دس لاکھ روپے سے زائد کا مالی خسارہ ہوا۔ خوش قسمتی سے حادثے کے وقت کشتی میں سوار پانچوں ماہی گیر محفوظ رہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ کشتی جو کوڈی بنگری […]