کونکن ریلوے میں بغیر ٹکٹ سفر کے خلاف مہم، فروری میں 2.41 کروڑ روپے جرمانہ وصول

اُڈپی :کونکن ریلوے کارپوریشن لمیٹڈ (KRCL) نے بغیر ٹکٹ سفر کے خلاف جاری خصوصی مہم کے دوران فروری کے مہینے میں 2.41 کروڑ روپے جرمانے اور ٹکٹ چارجز کی مد میں وصول کیے ہیں۔ کے آر سی ایل کی جانب…
