منگلورو (فکروخبر نیوز) کونکن ریلوے کارپوریشن لمیٹڈ (KRCL) نے اکتوبر 2025 کے دوران اپنی خصوصی چیکنگ مہم میں 42,645 غیرمجاز مسافروں کو پکڑا اور ان سے کل 2.4 کروڑ روپے بطور کرایہ و جرمانہ وصول کیے۔ کے آر سی ایل کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق یہ کاروائی 920 خصوصی ٹکٹ چیکنگ […]