خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا 66 ممالک کے ایک ہزار زائرین کے لیے خصوصی عمرہ پروگرام کا بڑا اعلان

ریاض : سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک بڑی راحت اور اعزاز کا اعلان کرتے ہوئے ‘خادمِ حرمین شریفین حج، عمرہ اور زیارت پروگرام…
