ہوناور (فکروخبر نیوز) منکی میں آج صبح اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک دس سالہ لڑکے کے اغوا کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ بعد ازاں فوری کارروائی اور عوامی تعاون سے لڑکے کو بھٹکل سے بحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔ اس واقعے نے علاقے کے والدین اور سرپرستوں میں شدید تشویش […]