(فکروخبر/ذرائع)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ واچ اور فٹنس ٹریکر کا استعمال صارفین کو ’فار ایور کیمیکل‘ نامی خطرناک مواد سے متاثر کر سکتا ہے۔ تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ مہنگے مٹیریل (بالخصوص فلورینیٹڈ سنتھیٹک ربر) سے بنی کلائیوں پر باندھنے والے پٹے بڑی مقدار میں فار ایور کیمیکل […]