کیرلا اسٹوری 2 گوز بیانڈ سنیما یا سماجی تقسیم کا نیا باب؟

از: عبدالحلیم منصور ہندوستانی سنیما اس وقت ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں فن اور سیاست کی سرحدیں دھندلا رہی ہیں۔ کہانی اور بیانیہ اب محض تفریح نہیں رہے بلکہ رائے سازی اور ذہن سازی کے مؤثر اوزار بن…
