کیرالہ کے وزیر تعلیم وی شیون کُٹی نے ایک عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے نجی اسکول کو ہدایت دی ہے کہ وہ آٹھویں جماعت کی مسلم طالبہ کو حجاب پہن کر تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے۔ یہ معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب کوچی کے پلو روتھی علاقے میں واقع سینٹ رِٹا پبلک […]