بہار اور کیرالہ کے بعد اب کرناٹک میں جلد شروع ہوگا ایس آئی آر

بنگلورو : بہار اور کیرالہ کے بعد اب کرناٹک میں بھی ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (Special Intensive Revision – SIR) کا عمل شروع ہونے جا رہا ہے۔ یہ مشق ریاست میں 23 برس بعد ہونے والی ہے۔ اس سے…
