ریاست بھر میں کرناٹک راجیہ اتسوا جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے قیام کے اکہتر سال مکمل ہونے پر اتوار کے روز ریاست بھر میں اکہترواں کرناٹک راجیہ اتسوا انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر بنگلورو میں منعقدہ مرکزی تقریب کے دوران ڈپٹی…

