Tag Karnataka politics

کرناٹک قیادت کا فیصلہ راہول گاندھی کریں گے، وزیراعلیٰ سدارامیاہ کا واضح بیان

کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیاہ نے پیر کو واضح کیا کہ ریاستی قیادت سے متعلق حتمی فیصلہ کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی ہائی کمان سے بات کرچکے ہیں اور انہیں یقین دہانی…