Tag karnataka police

کرناٹک میں چائلڈ لیبر کے خلاف پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، ریاست بھر سے 800 سے زائد بچوں کو کرایا گیا آزاد

بنگلورو:  کرناٹک میں چائلڈ لیبر کے مکمل خاتمے کے لیے پولیس نے ریاست گیر سطح پر ایک بڑی اور خصوصی مہم چلاتے ہوئے کم از کم 800 بچوں کو آزاد کرایا ہے۔ یہ کارروائی وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے اے…

انکولا میں میلاد جلوس کے دوران فلسطینی جھنڈا لہرانے پر پولیس نے نوجوان کو حراست میں لیا

انکولا (فکروخبرنیوز) ضلع اتر کنڑ کے تعلقہ انکولا میں بدھ کے روز منعقدہ میلاد النبی ﷺ کے پرامن جلوس کے دوران فلسطینی پرچم کی نمائش کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔ موصولہ…

سائبر جرائم کے خلاف کرناٹک پولیس کی بڑی کامیابی: دھوکہ دہی کے 436 کروڑ روپے فریز، ملک میں دوسرے نمبر پر

بنگلورو: کرناٹک حکومت نے سائبر بیداری اور ڈیجیٹل سیکورٹی کے محاذ پر ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ ریاستی وزیر برائے آئی ٹی، بی ٹی اور ای-گورننس (جن کے پاس وائرلیس پولیس کا چارج بھی ہے) پریانک کھرگے نے بڑا…

منگلورو میں نوپارکنگ کے خلاف پولیس کی کارروائی، تین ماہ میں تقریباً 35 لاکھ روپے جرمانہ وصول

منگلورو(فکروخبرنیوز)  منگلورو شہر میں ٹریفک قوانین لاگو کرنے اورنو پارکنگ سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے منگلورو سٹی پولیس نے گزشتہ تین مہینوں کے دوران خصوصی کارروائی کی ہے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر آف پولیس (کرائم اینڈ ٹریفک)…

منگلورو: ہائی وے پٹرولنگ پولیس اور مقامی نوجوانوں کی بروقت کارروائی، بڑا حادثہ ٹل گیا

منگلورو(فکروخبرنیوز) نیشنل ہائی وے 66 پر سورتکل جنکشن کے قریب ایک ٹرک سے جیلی پتھروں کے گرنے کے بعد سڑک پر پھیلی جیلی کو ہائی وے پٹرولنگ پولیس اور مقامی نوجوانوں نے فوری طور پر صاف کر کے ممکنہ بڑے…