منگلورو میں نوپارکنگ کے خلاف پولیس کی کارروائی، تین ماہ میں تقریباً 35 لاکھ روپے جرمانہ وصول

منگلورو(فکروخبرنیوز) منگلورو شہر میں ٹریفک قوانین لاگو کرنے اورنو پارکنگ سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے منگلورو سٹی پولیس نے گزشتہ تین مہینوں کے دوران خصوصی کارروائی کی ہے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر آف پولیس (کرائم اینڈ ٹریفک)…

