کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعرات کو واضح کیا کہ حکومت کو ‘شکتی’ اسکیم پر نظر ثانی کرنے کی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی ہے۔ شکتی اسکیم کے تحت ریاست میں مقیم تمام خواتین کے لیے مفت بس سفر فراہم کی جاتی ہے۔ ان کا یہ بیان نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے […]