Tag Karnataka MLC Elections

کرناٹک کونسل انتخابات میں بی جے پی – جے ڈی ایس اتحاد کی تمام 4 نشستوں پرکامیابی ، برسرِ اقتدار کانگریس کو بڑا جھٹکا

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے اتحادیوں بی جے پی اور جنتا دل (سیکولر) نے شاندار سیاسی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریاست کی چار لیجسلیٹو کونسل (ایم ایل سی) نشستوں پر ہوئے انتخابات میں…