بیلگاوی میں جاری کرناٹک اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران بدھ (17 دسمبر) کو اپوزیشن پارٹیوں بی جی پی اور جے ڈی ایس کی سخت مخالفت کے باوجود کانگریس حکومت نے ’کرناٹک ہیٹ اسپیچ بل‘ (نفرت انگیز تقاریر کے خلاف بل) پاس کر لیا۔ بل کے پاس ہوتے ہی ایوان میں زبردست ہنگامہ آرائی دیکھنے […]