بنگلور : متعدد کنڑ حامی تنظیموں کے اتحاد کنڑ اوکوٹا نے 22 مارچ کو کرناٹک میں ریاست گیر بند کی کال دی ہے۔ یہ احتجاج بیلگاوی میں ایک سرکاری بس کنڈکٹر پر مراٹھی نہ بولنے پر مبینہ حملے کے ردعمل میں سامنے آیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق کنڑ کارکن اور […]