کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اعلان کیا کہ وہ مالی سال2025-26 کا بجٹ 7 مارچ کو پیش کریں گے۔ بنگلورو میں ودھان سودھا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سی ایم سدارامیا نے کہا کہ بجٹ سیشن 3 مارچ کو شروع ہوگا، اور گورنر تھاور چند گہلوت اس دن دونوں ایوانوں سے خطاب کریں […]