بھٹکل : کنڑا ساہتیہ پریشد کی جانب سے سینئر صحافی اور مصنف جناب رضا مانوی صاحب کو سرسی میں 4 دسمبر کو منعقد ہونے والے کنڑا ساہتیہ سمّیلن میں ایوارڈ سے نوازا جارہا ہے۔ جناب رضا مانوی معروف صحافی ہیں جو گذشتہ 25 سالوں سے صحافتی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ وہ […]