جامع مسجد کنڈلور میں عمرہ تربیتی کیمپ کا انعقاد

کنڈلور:(فکروخبر نیوز)بروز اتوار، بعد نماز عصر جامع مسجد کنڈلور میں عمرہ کے سفر پر جانے والے افراد کے لیے ایک تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور کے استادِ حدیث و ادب اور جامع…
