واشنگٹن: عالمی خبر رساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ اور بین الاقوامی مارکیٹ ریسرچ کمپنی اپسوس نے امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن میں ووٹرز کا رجحان جاننے کے لیے مشترکہ طور پر ایک سروے کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سروے میں ڈیموکریٹک کی امیدوار کملا ہیرس پر 47 فیصد ووٹرز نے اعتماد کا […]