پتور : آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والے کلڈکا پربھاکر بھٹ کے خلاف مذہبی منافرت ، خواتین کی توہین اور عوامی امن و امان کو خطرے میں ڈالنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ پتور تعلقہ کی رہائشی ایشوری پدمونجا کی جانب سے درج کرائی گئی شکایت پر قائم […]