جواد احمد کوڑمکی ندوی وہ ایک تھے مگر کارواں لگتے تھے۔ آپ عصر رواں کی ایک تاریخ ساز زندگی کے حامل ایک متبحر استاد تھے ،،، آپ اپنی مخلصانہ جدوجہد ، تبحر علمی و خداداد ذہانت اور نرالی شان کے درسی روش کے ذریعے شہر کے ام المدارس جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں ایک نمایاں مقام […]