نوبل انعام جیتنے کے بعد اس جاپانی شخص نے غزہ کے سلسلہ میں کہی یہ بات!

ٹوکیو:(فکروخبر/ذرائع) جاپان کے نوبیل امن انعام یافتہ توشییوکی میماکی نے کہا ہے کہ غزہ کو جنگ جیتنی ہو گی۔جاپانی تنظیم نیہون ہیڈانکیو کی جانب سے اینٹی نیوکلیئر مہم چلانے والے معروف توشییوکی میماکی نے نوبیل انعام اپنے نام کیا ہے۔…
