تحریر: حافظ عمر سلیم عسکری ندوی دنیا میں ایسے رہو جیسے تم کوئی اجنبی ہو یا مسافر۔ "كُنْ فِي الدُّنْيَا كَأَنَّكَ غَرِيبٌ أَوْ عَابِرُ سَبِيلٍ” (بخاری: 6416) زندگی حقیقت میں ایک سفر ہے، اور خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس دنیا کو اپنا مستقل گھر نہیں سمجھتے، بلکہ اسے ایک عارضی قیام گاہ مان […]