عدالت کے عبوری فیصلے پر صدر جمعیۃعلماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی تنقید ، کہا کہ ہماری مساجد اور قبرستانوں کا تحفظ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک کہ وقف بائی یوزر کے اصولی موقف کو تسلیم نہ کیا جائے نئی دہلی۱۵ ستمبر ۲۰۲۵ء :جمعیۃ علماء ہند کے صدر حضرت مولانا محمود اسعد […]