کنڈلور : قرآن کریم کی تلاوت کے تین طریقوں میں سے ایک طریقہ تدویر ہے،جس میں نہ قرآن کو بہت زیادہ تیز اور نہ بہت زیادہ آہستہ بلکہ درمیانی رفتار سے پڑھا جاتا ہے،طلبہ شعبہ تجوید میں ان تینوں طریقوں کے مطابق قرآن کریم کو تجوید کی رعایت کے ساتھ پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں،چوں […]