منگلورو (فکروخبرنیوز) کدرولی جامع مسجد انتظامی کمیٹی، مسلم یونٹی فورم کدرولی اور جماعت اسلامی ہند منگلورو کی جانب سے اتوار کو ’اوپن ڈے‘ کا اہتمام کیا گیا، جس میں تمام مذاہب کے افراد نے شرکت کی۔ یہ پروگرام دوپہر سے شام 7 بجے تک جاری رہا اور عام عوام کو مسجد کا دورہ کرنے کا […]