Tag Jamia Islamia bhatkal

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں پُروقار الوداعیہ جلسہ، 74 طلبہ عالمیت اور 5 مفتیان دارالافتاء سے فارغ، مولوی عبدالمقسط کھومی مولانا عبدالباری ندوی ایوارڈ سے سرفراز

بھٹک(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں گزشتہ شب اور آج صبح دو نشستوں پر مشتمل الوداعیہ جلسہ منعقد ہوا، جس میں درجۂ عالمیت سے 74 طلبہ اور دارالافتاء سے 3 مفتیان کرام نے اپنی باضابطہ فراغت حاصل کی۔ الوداعیہ پروگرام کے…

اللجنۃ العربیہ (شعبۂ ثانویہ ) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا شاندار ثقافتی اجلاس، طلبہ نے متنوع پروگراموں سے صلاحیتوں کا لوہا منوا یا، ’’وقف بل ، عدالت‘‘ توجہ کا مرکز

بھٹکل:(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبۂ ثانویہ کی اللجنة العربیة کے زیرِ اہتمام منعقدہ ثقافتی اجلاس علم، فکر، تہذیب اور تخلیق کا حسین امتزاج تھا ، کل رات ساڑھے آٹھ بجے شعبۂ ثانویہ کے احاطہ میں منعقدہ اس پروگرام میں…

چراغ دل بجھا نہیں کئی دیے جلا گیا – ماسٹر سیفُ اللہ صاحب کی یاد میں

ریاض الرحمن اکرمی ندوی بھٹکل          ماسٹر سیف اللہ صاحب کے انتقال کی غمناک خبر سن کر دل ٹوٹ سا گیا کہ ہم سب کے مشفق، ہر دلعزیز، حسن اخلاق اور اخلاص و وفا کے پیکر، سینکڑوں دلوں کی دھڑکن…

ایک مقبول و کامیاب ماسٹر ، نصیحت و خیرخواہی میں ممتاز

جواد احمد کوڑمکی ندوی وہ ایک تھے مگر کارواں لگتے تھے۔ آپ عصر رواں کی ایک تاریخ ساز زندگی کے حامل ایک متبحر استاد تھے ،،، آپ اپنی مخلصانہ جدوجہد ، تبحر علمی و خداداد ذہانت اور نرالی شان کے…

محبت کا دوسرا نام تھے مولانا سیدرابعؒ حسنی ندوی : مرشد الامت پر جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں منعقدہ سیمینار میں مولانا عمیر الصدیق ندوی کا درد بھرا خطاب

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں منعقدہ دو روزہ سیمینار کی دوسری نشست میں مولانا عمیر الصدیق ندوی نے مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندویؒ کی حیات و خدمات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں ’’مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنیؒ کی حیات و خدمات پردوروزہ سیمینار‘‘ کا آغاز ، اللجنۃ العربیہ کی جانب سے طلبہ کےعلمی و فکری مقالات پیش

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں طلبہ کی تنظیم اللجنۃ العربیہ کی جانب سے مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی حیات و خدمات پر مشتمل دو روزہ سیمینار کا آغاز آج صبح…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوى پر دو روزہ عظیم الشان سیمینار22 اور 23 اکتوبر کو

بھٹکل (فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ کی تنظیم اللجنۃ العربیہ کی طرف سے جامعہ اسلامیہ ، جامعہ آباد بھٹکل میں 29 ، 30 ربیع الثانی 1447 ہجری مطابق 22  ،  23 اکتوبر 2025 عیسوی بروز بدھ و جمعرات مرشد…

محنت، لگن اور استقامت کی زندہ مثال: بھٹکل کے قاری حماد پلور نے دبئی میں ملازمت کے ساتھ نو سالہ عالمیت کورس مکمل کیا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کے قاری حماد ابن ہارون پلور نے اپنے عزم، محنت اور جہدِ مسلسل کی ایک شاندار مثال قائم کرتے ہوئے دبئی میں ملازمت کے ساتھ ساتھ رات کے اوقات میں نو سالہ عالمیت کورس مکمل کرلیا۔ ان…