Tag jamia islamia

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں پُروقار الوداعیہ جلسہ، 74 طلبہ عالمیت اور 5 مفتیان دارالافتاء سے فارغ، مولوی عبدالمقسط کھومی مولانا عبدالباری ندوی ایوارڈ سے سرفراز

بھٹک(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں گزشتہ شب اور آج صبح دو نشستوں پر مشتمل الوداعیہ جلسہ منعقد ہوا، جس میں درجۂ عالمیت سے 74 طلبہ اور دارالافتاء سے 3 مفتیان کرام نے اپنی باضابطہ فراغت حاصل کی۔ الوداعیہ پروگرام کے…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے سابق استاد ماسٹر سیف اللہ صاحب انتقال کرگیے

بھٹکل(فکرخبرنیوز) یہ خبر بڑی دکھ کے ساتھ دی جارہی ہے کہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے سابق استاد ماسٹر سیف اللہ صاحب نے ابھی کچھ دیر قبل بھٹکل کے ایک نجی اسپتال میں اپنی آخری سانس لی۔ مرحوم کچھ روز قبل…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب

منعام حسین سعدا          آج پندرہ اگست ہم تمام اہلیانِ ہند کے لیے نہایت مسرت انگیز اور خوشگوار دن ہے ، 1947 کی اسی تاریخ کو برطانوی سامراج کے طوقِ غلامی سے ہمارے اجداد کو چھٹکارا ملا تھا ۔ یہ…

محنت، لگن اور استقامت کی زندہ مثال: بھٹکل کے قاری حماد پلور نے دبئی میں ملازمت کے ساتھ نو سالہ عالمیت کورس مکمل کیا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کے قاری حماد ابن ہارون پلور نے اپنے عزم، محنت اور جہدِ مسلسل کی ایک شاندار مثال قائم کرتے ہوئے دبئی میں ملازمت کے ساتھ ساتھ رات کے اوقات میں نو سالہ عالمیت کورس مکمل کرلیا۔ ان…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبۂ عالمیت سے 60 طلبہ نے فراغت حاصل کی : اعزاز میں سجی الوداعی تقریب

بھٹکل: (فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ کے شعبۂ عالمیت سے فراغت حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب جامعہ کے وسیع وعریض احاطہ میں سجائی گئی۔ کل بعد عشاء شروع ہونے والا یہ پروگرام دو نشستوں پر مشتمل تھا جو…

بھٹکل : مکتب جامعہ اسلامیہ نوائط کالونی کے طلبہ نے پیش کیا خوبصورت ثقافتی پروگرام

بھٹکل : مکتب جامعہ اسلامیہ بھٹکل نوائط کالونی کا ثقاتی پروگرام بروز جمعرات رات ساڑھے آٹھ بجے مکتب کے احاطہ میں منعقد کیا گیا جس میں طلبہ نے اپنا دلچسپ ثقافتی پروگرام پیش کیا۔ طلبہ نے مختلف انداز میں مختلف…

زنجبار میں

محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل جوہانسبرگ سے تقریباً تین گھنٹے کی مسافت طے کرکے ہم زنجبار کے جزیرے پر اترے، ہمارے لیے اس بار زنجبار نامانوس نہیں تھا، اس لیے کہ گزشتہ سال فروری کے اواخر میں…

مولانا سمعان ندوی بھٹکلی کی کتاب “رسولِ انسانیت ” کا ہندی ترجمہ، ناظم ندوۃالعلماء کے دستِ مبارک سے عمل میں آیا اجرا

مولانا سمعان خلیفہ ندوی بھٹکلی کی کتاب ’’رسولِ انسانیت‘‘ کا ہندی ترجمہ ’’ مانوتا کے رسول‘‘ کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔ جس کا اجرا ناظم ندوۃ العلماء لکھنو حضرت مولانا بلال عبدالحی حسنی ندوی کے دستِ مبارک سے رائے…

بھٹکل کے سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے حیدرآباد میں منعقدہ حفظِ قرآن مسابقہ میں اول انعام کیا حاصل ، ایک لاکھ روپیے اور عمرہ ٹکٹ سے نوازا گیا

بھٹکل : حیدرآباد میں ایس آرزیڈ انٹرپرائزز کے زیر اہتمام آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ ’’ ماہر القرآن ایوارڈ 2024 ‘‘ میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مولوی سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے اول مقام حاصل کیا…